Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
March 1, 2025 at 01:14 PM
بلوچستان حکومت کی 6 گھنٹوں میں شاہراہیں کھولنے کی خبر کے بعد 6 گھنٹوں میں 6 مختلف اضلاع میں شاہراہیں بند ہوچکی ہیں. 1: کویٹہ میں اس وقت مغربی بائی پاس بند ، بروری سٹی کیمپس کے سامنے روڈ بند ، گولی مار چوک بند ، گائیخان چوک سریاب کسٹم بند ، 2 : مستونگ کردگاپ تفتان روڑ بند 3 : سوراب زہری بند ، 4 : حب چوکی بند 5 :پسنی و گوادر زیرو پوائنٹ بند 6 : ڈی بلوچ چوک تربت بند۔
😂 ❤️ 😢 😭 5

Comments