
Balochistan Point News📡
March 1, 2025 at 01:19 PM
*‼️ماہِ رمضان کا چاند نظر آنے کے وقت سال بھر روزی میں فراخی کا مجرب عمل*
*اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے*
ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے وقت سورۃ الفتح تین بار پڑھنے سے سال بھر روزی میں فراخی رہے گی، ان شاء اللّٰہ۔ چنانچہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللّٰہ تعالٰی تحریر فرماتے ہیں کہ:
سورتِ فتح (پارہ 26) رمضان شریف کے رؤیتِ ہلال کے وقت تین بار پڑھنے سے تمام سال روزی میں فراخی رہے۔
(کتاب: اعمالِ قرآنی صفحہ: 96 دار الاشاعت)
سورہ القدر یعنی انا انزلنہ فی لیلۃ القدر، 21 مرتبہ پڑھیں۔۔۔
ماہ رمضان کا جب چاند نظر آ جائے، چاند رات کو مغرب کی نماز کے بعد سورۃ القدر یعنی انا انزلنہ فی لیلۃ القدر کی سورۃ اکیس یعنی twenty one بار جو پڑھ لے تو اس کی روزی میں ایسی برکت ہو جیسے کہ پانی بہتا ہوا چاند کی طرف تیزی سے آتا ہے، اتنی تیزی سے اس کی طرف دولت تیزی سے بڑھے گی اور اس کی تنگدستی دور ہوگی، ان شاءاللہ۔۔
⬅️ یہ عمل نہ تو ثابت ہے اور نہ ہی سنت یا مستحب، بلکہ یہ بزرگوں کے مجربات میں سے ہے، اس لیے اسے سنت، مستحب، ثابت یا لازم سمجھے بغیر اس پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
❤️
7