Daily News And Update
Daily News And Update
February 25, 2025 at 01:11 PM
‏عالیہ حمزہ اور شعیب شاہین کو عمران خان نے پورے ملک میں یوسی لیول تک پارٹی آرگنائز کرنے کی ذمہ داریاں دیدیں۔۔۔!!! : *🚨🚨‏جن کو پارٹی سے نکال دیا ان کی واپسی نہیں ہوگی، عمران خان کی پارٹی عہدیداروں کو ہدایت، شیر افضل مروت پر واپسی کے راستے مکمل بند۔۔۔!!!* : *🚨🚨‏عمران خان کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر مایوسی اور افسردگی کا اظہار۔۔۔!!!* : *🚨🚨‏کرکٹ ایک ٹیکنیکل گیم ہے اس کو اگر منظور نظر افراد کو دیں گے تو پھر یہی ہوگا جو چیمپئنز ٹرافی میں ہوا ہے،* *عمران خان۔۔ : *🚨‏عمران خان نے کہا ہے کرکٹ کیساتھ عوام کی وابستگی کو اگر کوئی مذاق سمجھتا ہے تو وہ عوام کیساتھ نہیں کھڑا، عوام کی تضحیک کررہا ہے، 2 سالوں میں کرکٹ کو مذاق بنا دیا،* *سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!* ‏لاہور پولیس کے 100 اہلکاروں کو چیمپینز ٹرافی کے دوران ڈیوٹی سے انکار اور ڈیوٹی سے غائب رہنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔* ‏منڈی بہاؤالدین ہو یا یا کوئی اور شہر یا گاؤں کوئی بھی فسطائیت سے محفوظ نہیں، ہم ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں،* *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ : *🚨‏عمران خان کی دو ٹوک ہدایت* *پارٹی کے اندر رہ کر جو لوگ پارٹی پر حملہ آور ہیں ان پر سخت کاروائی کریں، کے پی میں جو لوگ حکومتی عہدیدار ہیں وہ تنظیمئ عہدے چھوڑ دیں،* *جنید اکبر پر خان صاحب کو بھرپور اعتماد ہے* *جن لوگوں کو جماعت سے نکالا گیا ٹھوس وجوہات پر نکالا گیا ہے، *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ* ‏ہارون آباد سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 8 فروری کے جعلی مقدمات میں ضمانتیں منظور ہو گئیں۔* ‏آج قتل کے مضحکہ خیز کیس میں جج صاحب نے بھرپور دلائل کےباوجود میری اہلیہ کی ضمانت خارج کر کے اسے ریمانڈ پر بھیج دیا۔* *پانچ پیشیوں پر مدعی بھی پیش نہ ہوا لیکن جج جہانگیر اعوان صاحب کو شاید کچھ جلدی تھی۔دکھ بس یہ ہے کہ میرے نظریے اور جنگ کی سزا میری بے گناہ فیملی بھی بھگت رہی ہے۔* *احمد فرہاد : ‏بلین ٹری پلس منصوبہ ) *کے پی کے صوبائی حکومت نے اب تک سوات میں 40000 درخت لگا دیے* : *لاہور میں سڑکوں کو پھر سے رنگ مارا جارہاہے🤭*🤣😂

Comments