
Daily News And Update
758 subscribers
About Daily News And Update
معاشرے اور حالات حاضرہ پر نطر رکھنے والا ایک عام انسان #imran_khan_lover PTI Dewana Kaptan Ka Tiger
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکے میں مولانا سمئیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق حقانی شہید ہوگئے،


دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکے میں مولانا سمئیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق حقانی شہید ہوگئے، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تصدیق۔۔۔!!!

کوئٹہ میں جان محمد جدون روڈ کے قریب دھماکا پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں نوشرہ دھماکے کے بعد کوئٹہ میں جان محمد جدون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے *AS*👆🏿

*🛑ایک اور افسوسناک واقعہ*موٹر وے پر نیلا انٹرچینج چکوال کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی۔حادثے میں 8 افراد جانبحق ہونے کی اطلاع،مسافر بس کراچی سے سوات جا رہی تھی۔

نوشہرو حقانی مدرسہ اکوڈہ خٹک میں دھماکہ : دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش حملہ ہوا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا گیا، اُن کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او : دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، دھماکے کے وقت سیکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے، دھماکہ کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔۔۔!!! حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی،ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینس بمہ میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں کی جانب سے زخمیوں کو ہسپتال منتقلی کا عمل جاری*

مولانا سمیع الحق کے فرزند مولانا حامد الحق کی شہادت ہو گئی


جہانگیر ترین کو چینی چور کہتے تھے اسے اقتصادی مشاورتی کونسل کا رکن بنا دیا علیم خان کو قبضہ مافیا کہتے تھے اسے وفاقی وزیر بنا دیا پرویز خٹک پر بی آر ٹی میں کرپشن کا الزام لگاتے تھے اسے آج مشیر بنا دیا اس کو کہتے ہیں تھوکا ہوا چاٹنا 🤣🤣

*🌹جب ساری طاقت پی ٹی آئی کو کچلنے پر لگائی جا رہی ہو،عمران خان بار بار کہہ چکے ہیں دہشتگردی کی جنگ تب تک نہیں جیتی جا سکتی جب تک عوام آپکے پیچھے نا ہوں* تو پھر اس طرح کے واقعات تو ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق خود کش دھماکے کا نشانہ مولانا حامد الحق تھے ۔دھماکہ مسجد کی اگلی صفوں میں ہوا۔ دھماکے کے وقت مسجد کا حال مکمل بھرا ہوا تھا۔ : دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکے میں مولانا حامد الحق حقانی شہید ہوگئے، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تصدیق۔۔۔!!! : دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکا! وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی شدید مذمت، وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر مکمل رپورٹ پیش کی جائے، وزیر اعلیٰ کی واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بروقت ریسکیو کرنے اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔ عبادت گاہ میں معصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانا بنانا غیر انسانی فعل ہے، اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، دلخراش واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور