Daily News And Update
Daily News And Update
February 27, 2025 at 05:10 AM
اللّٰہ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھا کرو۔ حالات چاہے کتنے ہی ناقابل قبول ہوں، توکّل اس کی ذات پر رکھو، کیونکہ جیسا گمان رکھو گے، ویسا ہی پھل پاؤ گے۔ اللّٰہ پر بھروسہ کرنے سے صحرا میں زمزم پھوٹتا ہے، مچھلی کے پیٹ میں انسان زندہ رہ لیتا ہے، آگ ٹھنڈی ہو جاتی ہے، اور سمندر کا سینہ پھٹ کر راستہ مل جاتا ہے۔ ساری بات بس بھروسے کی ہوتی ہے۔ یا ارحم الراحمین یا ذالجلال والاکرام ہم پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرما آمین ثم آمین یارب العالمین مجھ ناچیز کو دعا میں یاد رکھا کریں جزاک اللہ خیرا ۔

Comments