Daily News And Update
Daily News And Update
February 27, 2025 at 05:10 AM
*✍🏻مطمئن غلام پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی ذہنی اور اخلاقی بصارت کو اندھیروں میں غرق کر دے،اس کے بعد وہ غلامی کے اس نظام میں کوئی خامی تلاش نہیں کر سکے گا، بلکہ وہ ایسا محسوس کرے گا کہ غلامی کرنا ہی ایک درست حالت ہے۔"
👍 1

Comments