Daily News And Update
February 27, 2025 at 12:46 PM
*🚨پاکستان اور بنگلہ دیش کا راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ*
*میزبان پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بغیر کوئی میچ جیتے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا.*