
Daily News And Update
February 27, 2025 at 01:16 PM
عمران خان سے لندن میں ملاقات ہوئی، انہیں بتایا کہ ریٹائر ہو رہا ہوں، عمران خان نے کہا تم ایسا نہیں کر سکتے، پوچھا کیوں تو بولے اگلے سال پاکستان بھارت آئے گا، میں نے اُس بھارتی ٹیم کو ہرانا ہے جس میں تم ہو۔
سابق بھارتی کھلاڑی سنیل گواسکر
یہ ہے کپتان کی وہ ہمت و بہادری جس کے ان کے مخالف کھلاڑی بھی معترف ہیں۔
اور پھر تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے انڈیا کو انڈیا میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دی