Daily News And Update
Daily News And Update
February 28, 2025 at 10:15 AM
نوشہرو حقانی مدرسہ اکوڈہ خٹک میں دھماکہ : ‏دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش حملہ ہوا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا گیا، اُن کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او : ‏دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، دھماکے کے وقت سیکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے، دھماکہ کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔۔۔!!! ‏حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی،ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینس بمہ میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں کی جانب سے زخمیوں کو ہسپتال منتقلی کا عمل جاری*

Comments