
Daily News And Update
February 28, 2025 at 10:34 AM
کوئٹہ میں جان محمد جدون روڈ کے قریب دھماکا
پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں
نوشرہ دھماکے کے بعد کوئٹہ میں جان محمد جدون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے
*AS*👆🏿