
Daily News And Update
February 28, 2025 at 12:39 PM
جہانگیر ترین کو چینی چور کہتے تھے اسے اقتصادی مشاورتی کونسل کا رکن بنا دیا
علیم خان کو قبضہ مافیا کہتے تھے اسے وفاقی وزیر بنا دیا
پرویز خٹک پر بی آر ٹی میں کرپشن کا الزام لگاتے تھے اسے آج مشیر بنا دیا اس کو کہتے ہیں تھوکا ہوا چاٹنا
🤣🤣
😂
🌅
3