
Daily News And Update
March 1, 2025 at 02:20 PM
لاہور کے علاقہ گجر پورہ میں 32 سالہ نوجوان نے بیروز گاری سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔۔۔
جو اربوں روپیہ ایک فارم 47 کی جعلی وزیراعلیٰ کی جعلی کارکردگی دکھانے کے لئے 60 صفحات پر مشتمل اشتہارات پر ضائع کئے گئے وہ روپیہ اس غریب کی امانت تھا، جو اس اور اس جیسے کڑوڑوں لوگوں کی خوشحالی پر لگائے جانے چاہیے تھے لیکن ایک خود پرستی کا شکار ذہنی مریض کی ذاتی تشہیر پر لگا دیئے گئے!
#مافیا_راج_نامنظور

😢
1