Views By Arbab Arshad Mirza
Views By Arbab Arshad Mirza
February 10, 2025 at 11:32 AM
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی حادثےکا شکار،ترجمان دفتر خارجہ حادثےکا شکارکشتی میں پاکستانی بھی شامل تھے،ترجمان دفتر خارجہ طرابلس میں سفارتخانے نے مطلع کیا کہ 65 مسافروں کو لے جانیوالا بحری جہاز اُلٹا ہے،شفقت علی خان بحری جہاز لیبیا کے زاویہ شہر کے شمال مغرب میں بندرگاہ کے قریب اُلٹ گیا ،ترجمان دفتر خارجہ طرابلس میں پاکستانی سفارتخانے نے ایک ٹیم کو زاویہ اسپتال روانہ کر دیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ سفارتخانہ پاکستانی متاثرین کی مزید تفصیلات جاننے کی بھی کوشش کر رہا ہے،شفقت علی خان صورتحال پر نظر رکھنے کیلئےوزارت خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا گیا

Comments