
Views By Arbab Arshad Mirza
175 subscribers
About Views By Arbab Arshad Mirza
Proud Pakistani. Journalism is my Passion. #journalist #news #media #pakistan #punjab
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایران کا اسرائیل پر بڑے حملے کا فیصلہ ایران نے اسرائیلیوں کو پورا ملک خالی کرنے کی وارننگ دے دی

🚨ٹرمپ کی ایران کو دھمکی۔۔🚨🚨 ہمیں معلوم ہے آیت اللہ خامنہ ای کہاں چھپے ہوئے ہیں، ہم اُنہیں مارنے نہیں جا رہے، ہمارا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ایئر اسپیس پر مکمل کنٹرول کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران بغیر کسی شرط کے سرینڈر کرے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ایران اسرائیل جنگ میں، میں پاکستان کے مفادات کیساتھ ہوں پاکستان ہمیشہ زندہ باد

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ

ایران کا اسرائیل کے شہر "تل ابیب" میں میزائلوں سے جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا: الجزیرہ

متحدہ عرب امارات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال

مفتی قوی لال مسجد اسلام آباد پہنچے چائے پی رہے تھے کہ اچانک مولانا عبدالعزیز پہنچ گئے،مفتی قوی کو مسجد سے نکال دیا اور کہا یہ بدمعاش ہے جہاں ملے اسے کوڑے مارے جائیں

میں نہیں چاہتا کہ بھارت میں آئی فونز تیار کیے جائیں، امریکی صدر کا ایپل سے مطالبہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میڈیا ہمارا فخر ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر میڈیا کا کردار پورے معاملے میں شاندار رہا، آرمی چیف سید عاصم منیر ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف سید عاصم منیر پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، آرمی چیف سید عاصم منیر کیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا ہمیں فخر ہے، آرمی چیف سید عاصم منیر ہم نے کچھ نہیں چھپایا، سب حقیقت بتائی، آرمی چیف سید عاصم منیر ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر