Views By Arbab Arshad Mirza
February 12, 2025 at 10:46 AM
بانی پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ،ذرائع
بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو شیرافضل مروت کو نکالنے کی ہدایت کردی،ذرائع
پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرینگے،ذرائع
بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی طلب کیا جائیگا،ذرائع
شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کی تھی،ذرائع