
Views By Arbab Arshad Mirza
February 21, 2025 at 05:48 PM
گھروں میں کبوتر رکھنا اور کبوتر بازی کرنا غیر قانونی قرار ،کبوتر حویلیوں اور ڈیروں پر رکھیں۔گلی محلوں میں کبوتر رکھنا پالنا جرم ہے،محکمہ لائیو سٹاک کبوتر بھی ضبط کرے گا اور پرچہ بھی دےگا
👍
1