Views By Arbab Arshad Mirza
February 27, 2025 at 03:16 AM
موٹر وے پر تیز رفتار گاڑی چلانے والے ہوشیار
جرمانہ بھی ہو گا اور گاڑی بھی بند ہو گی
آئی جی موٹر وے نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا
120 کلو میٹر فی گھنٹہ تا 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والوں کو بھاری جرمانہ ہو گا
150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والوں کوُجرمانہ بھی ہو گا اور گاڑی بھی بند
موٹر وے پولیس نے تیز رفتار ڈرائیورز کے خلاف خصوصی مہم شروع کر دی
موٹروے پر کار کی رفتار 120 کلو میٹر فی گھنٹہ اور پبلک سروس گاڑیوں کی رفتار 110 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے