Views By Arbab Arshad Mirza
February 28, 2025 at 06:36 PM
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کی کمی
پٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے مقرر
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے 31 پیسے کمی
ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 64 پیسے مقرر
مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے کمی
😂
1