Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
February 17, 2025 at 04:37 PM
میں کبھی جواب نہیں دیتا جب تک یہ نہ جان لوں کہ میرے مخالف کی آخری دلیل کیا ہے۔ جواب دینے میں تاخیر کرنا کوئی عیب نہیں، بلکہ سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ عالم جلد بازی میں جواب دے اور بعد میں معلوم ہو کہ وہ غلط تھا۔ عالم کی غلطی پر لوگ ڈھول بجاتے ہیں، اور یہ جہالت کے تہواروں میں سے ایک تہوار ہوتا ہے۔ ― خلیل بن احمد الفراہیدی

Comments