Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
February 23, 2025 at 10:35 AM
💬 امام اوزاعی رحمه الله فرماتے ہیں :
_◕ جب ماہِ رمضان کا وقت قریب آتا تو یحییٰ بن ابی کثیر یہ دعا کیا کرتے تھے :_
❒ *اللهُمَّ سَلِّمْنِي لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْ لِي رَمَضَانَ، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا* ۞
```ترجمہ :- اے الله! مجھے رمضان تک سلامت رکھ، اور رمضان کو میرے لیے سلامت رکھ، اور اسے مجھ سے قبول فرما کر قبولیت کے ساتھ لے لے```
📒 *[ حلية الأولياء لأبي نعيم الأصبهاني | ٣ | ٦٩ ]*