
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
February 26, 2025 at 04:40 AM
*شلوار جن کو ٹخنوں سے اوپر کرنے کا حکم ہےوہ نیچے کررہے ہیں*
*اور جن کو نیچے رکھنے کا حکم ہے وہ اوپر کر رہی ہیں**
دین اسلام عورت کے لیے ٹخنوں سے نیچے کپڑا اور مردوں کے لیے ٹخنوں سے اوپر کپڑا کرنے کا حکم دیتا ہے !!*
*مگر موجودہ وقت میں مرد اپنے ٹخنے چُھپانے جبکہ عورتیں دِکھانیں کو فیشن سمجھتی* *ہیں*۔
یہی شیطانی فیشن جہنم لے جائے گا۔
نبی کریمﷺ نے فرمایا ازار کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکا ہو وہ جہنم میں ہو گا۔ _
(صحیح البخاري: حدیث 5787)_
*لیکن موجودہ فتنوں کے دور میں مردوں میں ٹخنوں سے اوپر کپڑا رکھنے والوں کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے* جب کے نیچے رکھنے والوں کو ماڈرن اور عورتوں میں ٹخنے سے اوپر رکھنے کو فیشن سمجھا جاتا ہے۔
🟢 *اب آپ بازاروں میں پارکس میں تعلیمی اداروں میں جہاں کہیں غور کر لیں آپ کو ایسا ہی نظر آئے گا اگر آپ جہنم کی ہلاک کر دینے والی آگ سے بچنا چاہتے ہیں تو سنت رسول پر عمل کریں اور اپنی عورتوں کو بھی جہنم آگ سے بچائیں🌹🕋🌹🤲🏻
