Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
February 26, 2025 at 01:10 PM
وہ اک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صہیونی پروپیگنڈا زمیں بوس تباہ کر دیا ہے۔ وہ اک بوسہ جس نے منظر غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی ہے۔ نیوزی لینڈ سے امریکا تک سوشل میڈیا صارفین اس تصویر اور ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اچھا، یہ ہیں دہشت گرد، جن کے ساتھ 500 دن گزارنے والا قیدی رخصتی کے وقت ان کے ماتھا چوم رہا ہے!!
Image from Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.: وہ اک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صہیونی پروپیگنڈا زمیں بوس تباہ کر دیا ...
😢 1

Comments