PTI NA-143 ( PP-202 / PP-203 / PP-204)
PTI NA-143 ( PP-202 / PP-203 / PP-204)
February 24, 2025 at 07:39 AM
‏اردلی وزیرِاعظم شہباز شریف کا 16 ارب کا اسکینڈل، قوم کو اس بےدری سے لوٹنے والے کو جنرل عاصم منیر نے زبردستی ملک کا وزیراعظم لگا دیا، ‏عمران خان نے درست کہا تھا، اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے لیے کرپشن کوئی مسئلہ ہی نہیں! یہ انتخابات میں دھاندلی کرتے ہیں، عوامی مینڈیٹ چوری کرتے ہیں، ، ملک پر چور مسلط کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔ ‏⁦‪#whoareyou

Comments