
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 27, 2025 at 03:17 PM
یہ رم جھم
یہ ٹھنڈی ہوا نہیں
یہ استقبال ھے اس مہینے کا
جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ھے
رمضان المبارک کی خوشبو ہواوں میں ہے 🥀
#رمضان مبارک
❤️
♥️
6