
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
1.0K subscribers
About دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
"دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف" چینل پر آپ کو خوش آمدید ہم سورج ہونے کا دعوی تو نہیں کرتے لیکن اتنی یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ان شاء اللہ اپنے حصے کی شمع ضرور روشن کریں گے
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! میں غلام مصطفی ہوں , یہ میری پہچان ہے غم مجھے کیوں ستائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! اپنا جینا اپنا مرنا , اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں , آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! کہہ رہا ہے آپ کا رب *انت فیھم* آپ سے کیوں انھیں میں دوں سزائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! سامنے ہے اے علی کے لال اُسوہ آپ کا کیوں کسی کا خوف کھائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے دربار میں چھین لے کوئی ردائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! یہ تو ہوسکتا نہیں یہ بات ممکن ہی نہیں میرے گھر آلام آئیں آپکے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! کون ہیں الطاف اپنا حال دل جس سے کہیں زخمِ دل کس کو دکھائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔۔!!! صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم


🌤️🌤️🌤️ 📖📖📖 #تلاوتِ_قرآن_کریم اللهُمَّ انصُر المُجَاهِدين المُرابطِين واكتُب لهُم النَّصرَ والثُّبات🤲🏻 ✎ دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف ✎

*رمضان شریف کی آمد آمد ہے* *جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی* *صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں* *پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qpLHGY* *پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha* *پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq* *پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq* *پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk* *پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2* *پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS* *پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4* *پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0* *پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd* *پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5* *پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9* *پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l* *پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid* *پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3* *پارہ نمبر16 http://bit.ly/2sMTr7y* *پارہ نمبر17 http://bit.ly/2r9opp2* *پارہ نمبر18 http://bit.ly/2rpK4c8* *پارہ نمبر19 http://bit.ly/2rpq1iW* *پارہ نمبر20 http://bit.ly/2rAX4Mc* *پارہ نمبر21 http://bit.ly/2rBv2Aa* *پارہ نمبر22 http://bit.ly/2sbmkft* *پارہ نمبر23 http://bit.ly/2rtPXpH* *پارہ نمبر24 http://bit.ly/2sfUCOE* *پارہ نمبر25 http://bit.ly/2smfZxF* *پارہ نمبر26 http://bit.ly/2tLUEvC* *پارہ نمبر27 http://bit.ly/2tru5wz* *پارہ نمبر28 http://bit.ly/2rXeW98* *پارہ نمبر29 http://bit.ly/2s5NLEk* *پارہ نمبر30 http://bit.ly/2s1BBB4*

یاددہانی آج مغرب کے فورا بعد سورہ الفتح تین بار پڑھ لیں تو سارا سال آسودہ حال رہیں گے. اگر کوئی شخص روزانہ ایک بار سورہ الفتح پڑھ لیا کرے تو خوش حالی کے مواقع بکثرت کھلتے رہیں گے. یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ مواقع پیدا کرتا ہے. محنت خود کرنا پڑتی ہے مولانا تھانوی اپنے متعلقین کو روزانہ بعد نماز ظہر ایک بار سورہ الفتح پڑھنے کی ہدایت کرتے تھے.

https://darulafaf.blogspot.com/2025/03/blog-post.html

اہلِ قدس۔۔امیدوں کے پیامبر ♥️ ملبے کے ڈھیر کو سجا کر پہلی اجتماعی سحری، اسی کو کہتے ہیں مسائل میں زندگی تلاش کرنا۔ یہی وہ صبر اور حوصلہ ہے جو اہلِ قدس کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔ جب زمین زخمی ہو، آسمان گواہ ہو، اور چاروں طرف ویرانی ہو، تب بھی وہ زندگی کے چراغ روشن رکھتے ہیں۔ یہ صرف کھانے پینے کی بات نہیں، بلکہ ایک پیغام ہے کہ ظلم کے سائے میں بھی امید کے دیے جل سکتے ہیں، کہ ملبے پر بھی زندگی کی رمق باقی رہتی ہے، کہ تاریکیوں میں بھی سحری کی روشنی طلوع ہو سکتی ہے۔ یہی مزاحمت ہے، یہی حیات ہے، یہی اہلِ قدس کی پہچان ہے۔ امیدوں کے پیامبر وہ ہوتے ہیں جو مایوسی کے اندھیروں میں چراغ جلاتے ہیں، جو شکستہ دلوں کو حوصلہ دیتے ہیں، جو بکھرتی امیدوں کو پھر سے جوڑنے کا ہنر جانتے ہیں۔ وہ صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ اپنے کردار، اپنی جدوجہد اور اپنے صبر سے دوسروں کو جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ملبے پر کھڑے ہو کر بھی تعمیر کا خواب دیکھتے ہیں، جو زخموں کے بیچ مسکرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں، جو کہانیوں میں نہیں، حقیقت میں چراغ بن کر جلتے ہیں۔ امیدوں کے پیامبر وہی ہوتے ہیں جو زندگی کو ناممکن حالات میں بھی ممکن بنا دیتے ہیں۔

*اے میرے اللہ ! معلوم نہیں کہ کتنی سانسیں باقی ہیں، 🥀 لیکن میری موت سے پہلے مجھے مقصد حیات سے ملا دینا ،۔۔💦 مجھے ایسی حالت میں اپنے پاس بلانا کہ تو مجھ سے راضی ہو۔🖤 مجھے سمجھ آگئی ہے کہ اللہ ! صرف تو ضروری ہے ۔❤️🩹 میں جانتی ہوں سب فانی ہے اور صرف تو باقی ہے، پس مجھے اپنے قریب کر لے کہ زندگی کی سختیاں تیری محبت میں برداشت کر سکوں 🪸اور تیرا ذکر ، تیرا شکر اور تیری عبادت بہترین طریقہ سے ادا کر سکوں ۔ 🌹آمین۔۔💕🤲🏻*

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *30 شعبان 1446ھ* 💎 🔖 *01 مارچ 2025ء* 💎 🔖 *17 پھاگن 2081ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄 🌸 *اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے !* 🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر کی گئی ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکاة ادا کرنا، حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-8» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

*“قرَّ الله عيني وأعينكم عِوضًا وجبرًا في الثلاثين يومًا القادمين”*♥️ "اللہ میری اور آپ کی آنکھوں کو آئندہ تیس دنوں میں بدلے اور بہتری کے ساتھ ٹھنڈک عطا فرمائے۔"