
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 27, 2025 at 03:51 PM
حضرت عمر بن الخطابؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم اپنے بچوں کو تیر اندازی، تیراکی اور گھڑ سواری سکھاؤ۔"
(المعجم الاوسط للطبرانی: ٧٦١٧)
❤️
8