
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 27, 2025 at 05:09 PM
امی کہہ رہی تھی نئی نسل ناشکری ہے۔۔۔
میں نے نئی نسل کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے کہا۔۔
نئی نسل زیادہ قناعت پسند ہے۔۔۔
تھوڑے میں بھی رہ لیتی ہے۔۔۔
انہیں کیا چاہیے بس ایک کونہ۔۔۔
جہاں انٹرنیٹ آتا ہو۔۔۔
اور پھر اڑتی ہوئی چپل آئی۔۔
🤕😒
😂🫣😹
😂
❤️
🙂
20