دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 28, 2025 at 03:33 AM
*اہم ترین*
اداروں نے لال مسجد جامعہ حفصہ سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دونوں مراکز کا شدید ترین محاصرہ کرلیا ہے۔
مطالبہ یہ تھا ام حسان صاحبہ کو صرف ایک شرط پر رہا کیا جائے کہ پورا جامعہ مسمار کر دیا جائے۔ جو کہ ظاہر ہے کسی صورت مانا نہیں جا سکتا ۔
دوسری جانب ام حسان صاحبہ کی طبیعت بھی کافی ناساز ہے۔ انہیں اندر تنگ کیا جا رہا ہے۔
آپ سب اگر آج بھی بہانے بناتی رہے تو وقت گزر جائے گا لیکن یہ داغ آپکی پیشانی سے کبھی نہیں مٹے گا۔
🤲
😢
4