دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 28, 2025 at 04:27 AM
رمضان المبارک "قرآن مجید " کا مہینہ ہے ، اور قرآن مجید کے بارے میں شیخ بشیر ابراہیمی رحمہ اللہ فرما تے ہیں قرآن مجید اپنی برکات و انوارات ایسے نفوس پر ظاہر کرتا ہے جو سلف صالحین جیسے فہم وتدبر کے ساتھ پڑھے ، اور عملی طور پر متقین وصالحین جیسی روح کے ساتھ نفس کی خواہشات پر قابو پائے ۔ اگر آپ ماہ رمضان میں قرآن مجید کو پڑھنا سمجھنا چاہتے ہیں تو اپنے اوقات کو منظم کریں ، باقی دنیاوی مشاغل ومصروفیات ترک کردیں یا حتی الامکان کم کردیں ۔ جب آپ اپنے آپ کو اس کیلئے خالص کرلیتے ہیں تو قرآن مجید کے اثرات قلب و ذہن پر اترنا شروع کردیتے ہیں۔ اللهم اجعل القرآن ربيع قلوبنا ونورًا لقبورنا 🤲🏻🤎🤎 ° درس قرآن میں شرکت کیلئے خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں ° 0302 9535313 عفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف گـᷯــᷴــᷚـــل https://whatsapp.com/channel/0029Vab84ITICVfnNczSKA2C
Image from دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف: رمضان المبارک  "قرآن مجید " کا مہینہ ہے ،  اور قرآن مجید  کے بارے میں ...

Comments