دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 28, 2025 at 04:28 AM
یا ربی! اب بس اس شکستہ، مغموم دل کی ایک ہی آرزو ہے کہ استقامت و صبر کی پگڈنڈی پر گامزن رہتے ہوئے تیری رضا و قربت کی منزِلِ مقصود پا لوں، جہاں قلب کو سکون اور روح کو قرار نصیب ہو۔
آمین ثم آمین
❤️
3