دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 28, 2025 at 12:54 PM
جمعہ کا مبارک دن، اللہ کا گھر، اس کے حضور سجدہ ریز، باوضو حالت، شہادت کی موت، باپ کے راستے کا مسافر منزل مقصود سے ہمکنار۔
قبائے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سرخرو ہو کر
🤲
🥺
2