
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
February 28, 2025 at 05:48 PM
جامعہ حفصہ کے دشمن! دشمنی سے باز آ
یاد کر فرعون کو بے راہ روی سے باز آ
اہلِ ایماں کی مبارک بیٹیوں پر سختیاں
بزدلانہ حرکتیں ہیں بزدلی سے باز آ
دھڑکنیں رک جائیں گی مردہ کہیں گے سب تمہیں
دھڑکنیں جاری ہیں موقع ہے ابھی سے باز آ
تمغہ و منصب بِنا سوجاؤ گے زیرِ زمیں
حشر میں حالت نہ ہو بدتر بدی سے باز آ
حق و باطل کو سمجھنے کی تمنا ہے اگر
دین کی خوشبو لگالے گندگی سے باز آ
سَر پھروں کا سَر پھرے گا تو بہت پھچتاوگے
بربریت چھوڑ دے دادا گری سے باز آ
ہدہد الہ آبادی
#ام_حسان_کو_رہا_کرو
😢
5