
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
March 1, 2025 at 02:29 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *30 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *01 مارچ 2025ء* 💎
🔖 *17 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🌸 *اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے !*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر کی گئی ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکاة ادا کرنا، حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-8»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
♥️
👍
2