دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
دار العفــᷫــⷶ ❥ ـᷫــᷲـــاف
March 1, 2025 at 10:42 AM
*اے میرے اللہ ! معلوم نہیں کہ کتنی سانسیں باقی ہیں، 🥀 لیکن میری موت سے پہلے مجھے مقصد حیات سے ملا دینا ،۔۔💦 مجھے ایسی حالت میں اپنے پاس بلانا کہ تو مجھ سے راضی ہو۔🖤 مجھے سمجھ آگئی ہے کہ اللہ ! صرف تو ضروری ہے ۔❤️‍🩹 میں جانتی ہوں سب فانی ہے اور صرف تو باقی ہے، پس مجھے اپنے قریب کر لے کہ زندگی کی سختیاں تیری محبت میں برداشت کر سکوں 🪸اور تیرا ذکر ، تیرا شکر اور تیری عبادت بہترین طریقہ سے ادا کر سکوں ۔ 🌹آمین۔۔💕🤲🏻*
❤️ 🤲 💝 💯 🥹 12

Comments