
Natural Beauty Skin
February 15, 2025 at 04:03 AM
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ*
*درودشریف پڑھیں*
🔖 *16 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *15 فروری 2025ء* 💎
🔖 *03 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🌺 *خواب میں زیارت!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے واقعی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا اور مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک جزو ہوتا ہے ۔“*
📗«صحیح بخاری-6994
**طالب دعا*
*غلام عمرفاروق*
اس چینل کو فالو کر لیں مزید اچھی اچھی معلومات حاصل کرنے کے لیے۔۔