Natural Beauty Skin WhatsApp Channel

Natural Beauty Skin

72 subscribers

About Natural Beauty Skin

"Discover the beauty you deserve 🌿✨. Natural remedies, heartfelt care, and the glow of confidence await you. Join Natural Beauty Skin—where your skin’s story begins. Visit SkinCareHost and let’s create your radiant journey together!" https://skincarehost.com

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/7/2025, 4:35:18 AM

ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ میری بہو کا بیٹا ہی ہو، دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر نے جواب دیا، میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ ‏ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟ ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔ ‏ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔ اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟ ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟ ‏آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی، بیٹا کیوں ضروری ہے؟ ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے ذریعے ہی لازمی چلنی چاہیے؟ سسر نے کہا کہ میں سمجھا نہیں؟ ‏ڈاکٹر نے کہا کہ ساہیوال کی گائیوں کی ایک مخصوص نسل ہے جو دودھ زیادہ دیتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو پریشان ہونا چاہیے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی تو زیادہ دودھ دینے والی گائیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ 🐮 طوطوں کی ایک مخصوص قسم باتیں کرتی ہے ‏بالفرض اس نسل کی ایک طوطی بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاہیے کہ اگر یہ بھی مر گئی تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا۔🦜 آپ لوگ عام انسان ہیں باقی چھ سات ارب کی طرح آخر آپ لوگوں میں ایسی کون سی خاص بات ہے؟ یہ بات سن کر سسر نے کہا کہ ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاہیے۔ ‏ڈاکٹر نے ان سے سوال کیا کہ آپ کے پَردادے کا کیا نام ہے؟ اس موقع پر سسر بس اتناکہہ سکا کہ وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔ ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا، آپ کے پردادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی کہ میرا نام کون لے گا اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام بھی پتہ نہیں. ‏ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ہڈیوں کو کون سا سرور آئے گا علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا، آج بھی نصاب میں ان کا ذکر پڑھایا جاتا ہے۔ گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگآج بھی گنگا رام ہسپتال کی وجہ سے گنگا رام کو نہیں بھولے۔ ایدھی صاحب مر گئے لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا۔ غوروفکر کیجئے۔ اور کچھ کام ایسے کیجئے جس سے اپ کا نام نہ کریں، بیٹا اگر نعمت ہے تو بیٹی رحمت ہے.

Post image
❤️ 1
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/7/2025, 7:54:17 AM

https://skincarehost.com/journey-for-flawless-skin/

Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/4/2025, 7:09:17 AM

Follow this channel to getting more information.

Post image
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/7/2025, 3:49:33 AM
Post image
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/4/2025, 8:47:44 PM

You must watch this video, Because it is very important to gain your knowledge.

❤️ 1
Video
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/4/2025, 6:37:01 AM
Post image
❤️ 1
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/3/2025, 3:40:27 AM

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ : نعوذ باللہ ۔۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : " ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ۔ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : " ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ؟ " ۔ ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ": ﺗﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﮨﮯ " ۔ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧ ﮯ ﮐﮩﺎ : " ﺗﻢ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﮍﮮ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ؟ " ۔ ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ": ﻣﯿﺮﮮ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﻓﻮﺟﯽ ﺟﻮﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯿﮟ 10 ﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺻﻒ ﺑﺴﺘﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ": ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺻﻒ ﺑﺴﺘﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﮯ؟ ﺟﻨﺮﻝ : ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ 2 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﻟﭗ ﭨﺎﭖ ﺁﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﻡ ﻣﮑﯽ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﺩﯾﮑﮭﻮ ﯾﮧ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﻔﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺻﻔﯿﮟ ﺑﺎﻧﺪﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ،ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ،ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ،ﺍﻥ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﯿﮟ،ﻣﺮﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﮭﯽ،ﺑﭽﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺑﮭﯽ،ﻣﻌﺬﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﮭﯽ ،ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺻﻒ ﺑﺴﺘﮧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺳﻮﻝ صلی اللہ علیہ وسلم ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ۔ ﺟﻨﺮﻝ ﺣﯿﺮﺍﻧﮕﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭﮨﺎ۔ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ﯾﮧ ﺍﻣﺖ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮨﮯ،ﯾﮧ ﺻﻔﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ،ﻋﻨﻘﺮﯾﺐ ﺻﻔﯿﮟ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﻌﺮﮦ ﻣﺴﺘﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺭﺍﺷﺪ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ،ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﮨﺴﺘﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺗی ﮨﮯ،ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐی ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ، ﺍﮮ ﻣﺠﺎﮨﺪ ﺟﺎﮒ ﺫﺭﺍ ﺍﺏ ﻭﻗﺖ ﺧﻼﻓﺖ ہے۔ اور ماشاءاللہ کتنا پیارا جواب دیا اس بھائی نے۔ طالب دعا۔ عمرفاروق

Post image
❤️ 2
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/2/2025, 8:20:58 PM
Post image
❤️ 🙏 3
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/4/2025, 6:34:27 AM
Post image
Image
Natural Beauty Skin
Natural Beauty Skin
2/5/2025, 7:38:50 AM

عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا، آپ نے ہزاروں لاوارث میتیں دفنائیں، کبھی کسی میت کی بگڑی حالت دیکھ کر رونا آیا؟ انھوں نےآنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا ، ایسی تو نہیں البتہ ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری میت لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی. اس کےسفید چاندی جیسے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا. اور سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی. دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی. مگر تھی وہ اب صرف ایک میت ، ایدھی صاحب پھر کچھ سوچتے ہوئے گویا ہوئے.ہمارے پاس روزانہ کئی میتیں لائی جاتی ہیں. مگر ایسی میت جو اپنے نقش چھوڑ جائے. کم ہی آتی ہیں اس میت کو میں غور سے دیکھ رہا تھا. کہ میرے رضاکار نے بتایا. اس نے کراچی کی ایک پوش بستی کا نام لے کر کہا کہ یہ باڈی اس کے بنگلے کے باہر پڑی تھی. ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجوان برآمد ہوا اور جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک لفافہ ہمیں تھماتے ہوئے بولا۔ یہ تدفین کے اخراجات ہیں۔ پھر وہ خود ہی بڑبڑایا۔ یہ میرے والد ہیں۔ انکا خیال رکھنا اچھی طرح غسل دے کر تدفین کر دینا۔ اتنے میں ٹیکسی سے آواز آئی۔ تمھاری تقریر میں فلائٹ نکل جائے گی۔ یہ سنتے ہی نوجواں پلٹا اور مزید کوئی بات کئے ٹیکسی میں سوار ہو گیا اور ٹیکسی فراٹے بھرتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہوگئی۔ایدھی صاحب بولے اس میت کے متعلق جان کر مجھے بہت دکھ ہوا اور میں ایک بار پھر اس بدقسمت شخص کی جانب دیکھنے لگا تو مجھے ایسے لگا جیسے وہ بازو وا کئے مجھے درخواست کر رہا ہو کہ ایدھی صاحب ساری لاوارث میتوں کے وارث آپ ہوتے ہیں مجھ بدقسمت کے وارث بھی آپ بن جائیں میں نےفوراً فیصلہ کیا کہ اس میت کو غسل بھی میں دونگا اور تدفین بھی خود کرونگا پھر جونہی غسل دینے لگا تو اس اجلے جسم کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ جو شخص اپنی زندگی میں اس قدر معتبر اور حساس ہوگا۔ اس نے اپنی اولاد کی پرورش میں کیا ناز و نعم نہ اٹھائے ہونگے۔ مگر بیٹے کے پاس تدفین کا وقت بھی نہ تھا۔ اسے باپ کو قبر میں اتارنے سے زیادہ فلائٹ نکل جانے کی فکر تھی۔ اور یوں اس میت کو غسل دیتے ہوئے میرے آنسو چھلک پڑے۔ پھر وہ اپنے کندھے پر رکھے کپڑے سے آنسو پونچھتے ہوئے بولے، اس دن میں انسانیت کی ڈوبتی نیٌا پر رو پڑا. کاش کہ ہم اپنی اولادوں کی عیش و عشرت کی بجائے بہتر تعلیم و تربیت پر زیادہ فوکس کریں۔۔۔

Post image
😢 1
Image
Link copied to clipboard!