
Natural Beauty Skin
February 24, 2025 at 05:05 AM
بارات دلہن کے دروازے پر پہنچی تو ہر طرف خوشی کا سماں تھا۔ دُلہا گھوڑی پر سوار تھا، چہرے پر مسکراہٹ لیے، سب کی نظریں اسی پر جمی ہوئی تھیں۔ لیکن اچانک ایک انہونی ہوگئی۔
دُلہا اچانک جھکنے لگا، اُس کا جسم گھوڑی پر ہی ڈھلک گیا۔ قریب کھڑے لوگ گھبرا گئے، فوراً آگے بڑھ کر سہارا دیا۔ معلوم ہوا کہ دُلہا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔
آنًا فانًا اُسے ہسپتال لے جایا گیا، مگر وہاں ڈاکٹروں نے اسے مُردہ قرار دے دیا۔
خوشیوں بھرا دن، ایک پل میں غم میں بدل گیا۔
۔
۔اس چینل کو فالو کریں مزید معلوماتی ویڈیو دیکھنے کے لیے۔۔