
رقصِ بِسمل
February 17, 2025 at 12:48 PM
ایک دوست نے پوچھا کہ نادرا میں کوئی جاننے والا ہے...؟
میں نے کہا
ھاں۔۔۔مبشر ھے ایک دوست
میں نے کہاں
کام بتاؤ...
کہنے لگے کہ آپ کی بھابھی اپنا نام تبدیل کروانے کا کہہ رہی ہیں...
ایک ہفتے سے ضد کر رہی ہیں کہ میں اپنا نام آسیہ رکھنا چاہتی ہوں...
میں نے
دوست سے کہا کہ تُم اپنا رویہ تبدیل کرو انسان بنو...
اور تمیز کے ساتھ رہنا سیکھو...
بھابھی نام نہیں تبدیل کروانا چاہ رہیں...
تمھیں اشارے کنائے میں فرعون کہہ رہی ہیں...!!!
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~😂😂😂😂
😂
1