
رقصِ بِسمل
February 26, 2025 at 05:29 AM
"زبانِ غیر میں شرحِ گفتگو "
ظفر صاحب کی بیوی سرائیکی تھیں۔ انھیں بیگم کو انگلش سکھانے کا بہت شوق تھا۔ ابتدا میں دوپہر کا کھانا "لنچ" اور رات کا کھانا "ڈنر" سکھا دیا۔
دوسرے روز بیگم نے دوپہر کا کھانا لگایا اور بولیں
" ظفر صیب، ڈنر کر گِھنو"
ظفر صاحب بولے " میڈی شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں لنچ اے ، ڈوپہر کُوں لنچ تِھیندا ہوندا ۔
بیگم فوراً جل کر بولی
" وئے نامراد جاہلا، ڈنگرا جیا ، شودا ہوسِیں تُوں، مر پَوویں شالا ، ایہہ راتی دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہو چا آئی آں ۔۔۔ ہُنڑ ڈٙس ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈِنر اے؟ 😠
سنا ہے اب ظفر صیب ہر کھانے کو ڈنر ہی کہتے ہیں، چاہے وہ رات کا بچا ہو نہ بھی ہو ... 😓