Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
February 26, 2025 at 10:40 AM
*سوال: ایک ایسا مدرسہ جس میں کوئی فیس نہیں لی جاتی ہے کیونکہ اس میں نادار بچے دینی علم حاصل کرتے ہیں۔ اس مدرسہ میں زکوۃ کے پیسے سے سولر سسٹم لگا سکتے ہیں؟* جواب: ایسا مدرسہ جس میں غریب و نادار بچے علم حاصل کرتے ہیں اس مدرسہ میں بچوں اور مدرسہ کی ضروریات کے طور پر زکوۃ دے سکتے ہیں جیسے وہاں سولر کی ضرورت ہو تو اس کو سامنے رکھتے ہوئے مدرسہ کو زکوۃ دے سکتے ہیں۔ زکوۃ دینے والے کا کام زکوۃ دینا ہے، باقی ادارہ والے اپنی ضرورت کے اعتبار سے زکوۃ کی رقم ادارے پر لگا سکتے ہیں۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ *✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.* *❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫* [https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P]
❤️ 2

Comments