
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
February 26, 2025 at 10:45 AM
*سوال: میں پاکستان سے ہوں، مجھے آپ سے معلوم کرنا ہے کہ اپنی جیب خرچ سے 50،000 ہزار کے قریب رقم سنبھال کر رکھی ہوں جو سال بھر گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔ کیا اس پر زکوۃ بنتی ہے؟*
جواب: 595 گرام چاندی کی آپ کے یہاں اپنے شہر میں کتنی قیمت ہے، معلوم کریں کیونکہ اس کے برابر پیسہ ہوجائے اور وہ ایک سال تک رہے تب زکوۃ دینی ہوتی ہے۔ اگر اس کی قیمت کے برابر پیسہ نہ ہو تو زکوۃ نہیں ہے۔ 595 گرام چاندی کی قیمت اس وقت پاکستان میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ یا اس سے زیادہ بنتی ہے اس لئے پچاس ہزار میں آپ کو زکوۃ نہیں دینا ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.*
*❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫*
[https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P]
✨
👍
2