
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
February 26, 2025 at 10:46 AM
*سوال:ایک خاتون کے پاس دو سو تولے سونا ہے اور جو جیولری ہروقت پہنی جاتی ہے وہ صرف چند انگوٹھیاں اور دو چوڑیاں ہوتی ہیں، باقی رکھا رہتا ہے، فقط شادی وغیرہ پہ پہنا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو بھی پہننے کی نیت سے سونا لیا گیا ہے صرف اس کی زکوة نہیں دینی ہے یا جو ہر وقت شب و روز پہننے والا ہے اور جو کھبی کبھار پہننے والا ہے، اس پہ زکوة دینی ہوگی؟*
جواب: عورت کے پاس جتنے زیوارت ہیں، خواہ وہ اسے پہنتی ہو یا وہ زیورات رکھے ہوئے ہوں۔ اگر نصاب تک پہنچتے ہیں تو ہرسال ان کی زکوۃ دینی ہوگی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.*
*❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫*
[https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P]
✨
👍
2