Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 4, 2025 at 04:11 AM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے لکھنو کواپریٹیو سوسائٹی کے الیکشن نہ ہونے کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے کواپریٹیو ڈپارٹمنٹ سے دو سینئر ممبران کی الیکشن کے لئے تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کروا کر ان کے حوالے کر دیا۔ https://www.facebook.com/share/v/1A1cxoFgQ6/?mibextid=wwXIfr
❤️ 6

Comments