
Muhammad Farooq Awan (MPA)
434 subscribers
About Muhammad Farooq Awan (MPA)
Member Provincial Assembly Sindh Parliamentary Secretary (Labour &Human Resources) Sindh. Chairman TAP (Regd) Former SSP AVCC Former SSP (SIU)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی پیپلز ہاؤس کورنگی (ایم پی اے آفس پی ایس 95) میں لکھنو سوسائٹی کی مختلف کمیٹیوں کے زمہ داران و اراکین سے ملاقات لکھنو سوسائٹی کے الیکشن اور دیگر مسائل ان کے حل اور جلد الیکشن انعقاد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں سوسائٹی کے رہائشیوں نے الیکشن کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کی تعناتی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ تمام فریقین نے جلد از جلد الیکشن کرانے پر مکمل اتفاق کا اظہار کیا۔ https://www.facebook.com/share/v/16BU3u2d3x/?mibextid=wwXIfr

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کے ہمراہ وائس چیئرمین یو سی ۱۱ مولانا عبدالغور امجدی کے صاحبزادے کے ولیمے کی تقریب میں شرکت https://www.facebook.com/share/v/1ALKca8vqp/?mibextid=wwXIfr

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکرٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی https://www.facebook.com/share/v/1BiLrA5K6k/?mibextid=wwXIfr

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی سندھ حکومت کی جانب سے منعقدہ تقریب 'سلام سپاہی جیو جوان زندہ باد پاکستان پروگرام' میں شرکت https://www.facebook.com/share/v/15xXibegp5/?mibextid=wwXIfr

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے بطور مہمان خصوصی دھوم نیوز کے بیورو آفس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے آئی ٹی صبحین غوری صاحبہ بھی موجود تھیں۔ https://www.facebook.com/share/v/1Aea4jMNz5/?mibextid=wwXIfr

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے رینک پر ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ اعزاز نہ صرف پوری قوم بلکہ افواجِ پاکستان ، شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کا اعتراف ہے۔ یہ اعزاز قوم کے اعتماد ، افواجِ پاکستان کے جذبہ قربانی، عزم و استقلال اور مثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی درخشاں علامت ہے۔ https://www.facebook.com/share/p/1E6JigtWYt/?mibextid=wwXIfr

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کا کورنگی ٹاؤن کی جانب سے قائم کردہ ہاکرز زون کی افتتاحی تقریب سے خطاب https://www.facebook.com/share/v/1CD5mHrfxy/?mibextid=wwXIfr

رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی صدر ضلع کورنگی جانی میمن ، چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ ، سینئرنائب صدر شیراز وحید ، جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی و دیگر کے ہمراہ بڑے قافلے کی صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام ہونے والی پاک فوج کے حق میں “اظہار تشکر“ ریلی میں شرکت، ریلی کا اختتام نشان پاکستان سی ویو پر ہوا جہاں پاک فوج سے یکجہتی کے لئی فنکاروں نے ملی نغمے پیش کیئے اور آخر میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ صاحب نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ https://www.facebook.com/share/v/16erRU11bi/?mibextid=wwXIfr

شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی https://www.facebook.com/share/p/1ATtiZLs24/?mibextid=wwXIfr