Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 5, 2025 at 06:15 AM
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کی روشنی میں ہم کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمشہ مظلوم کشمیری عوام کی آواز بنی ہے اور مصیبت کی ہر گھڑی میں ان کے ساتھ رہے گی۔ https://www.facebook.com/share/p/18cTNwnohV/?mibextid=wwXIfr
❤️ 3

Comments