
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 5, 2025 at 12:42 PM
پاکستان پیپلز پارٹی مقبوضہ وادی میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لئے ہر سطح پر اخلاقی اور سیاسی حمایت و جدوجہد جاری رکھے گی۔
کشمیر میں طاقت کے استعمال سے تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا اور نا ہی اس مسئلہ پر پاکستان کے اصولی موقف کو بدلا جا سکتا ہے۔
https://www.facebook.com/share/p/12HWLnMKn1a/?mibextid=wwXIfr
❤️
2