Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 5, 2025 at 04:11 PM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان صاحب کے ہمراہ قیوم آباد کی مین پانی کی لائن کی تبدیلی کے حوالے سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی صاحب سے ملاقات اس موقع پر جنرل سیکریٹری کراچی ڈوپژن جاوید ناگوری ، صدر ضلع کورنگی جانی میمن، جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی ، پرسنل سیکریٹری رضوان اعوان اور واٹر بورڈ کا عملہ بھی موجود تھا۔ https://www.facebook.com/share/v/18bT34hXNW/?mibextid=wwXIfr
❤️ 👍 4

Comments