Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 12, 2025 at 03:07 PM
انسپکٹر اعجاز اعوان کی ریٹائرمنٹ کے فوری بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے پارٹی پرچم پہنا کر انسپکٹر اعجاز اعوان کو پاکستان پیپلز ہارٹی میں خوش آمدید کہا۔ https://www.facebook.com/share/v/18YUw4UFyH/?mibextid=wwXIfr
❤️ 👍 11

Comments