
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 19, 2025 at 05:12 PM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی پیپلز ہاؤس کورنگی میں PNT سوسائٹی کے رہائشیوں کے وفد سے ملاقات
سوسائٹی کے رہائشیوں کے وفد نے رکن سندھ اسمبلی کو سوسائٹی کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ اور ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا۔
وفد نے رکن سندھ اسمبلی کی کاوشوں کو سراہا ان کا کہنا تھا کہ PNT سوسائٹی سابقہ انتظامیہ کی وجہ سے مسائل گا گڑھ بن چکی ہے ہمیں امید ہے کہ رکن سندھ اسمبلی ان تمام مسائل کو حل کرنے میں مثبت کردار ادا کریں گے۔
https://www.facebook.com/share/v/18YoEZZmGK/?mibextid=wwXIfr
❤️
6