Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
February 22, 2025 at 05:28 AM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان اور جناب سینئٹر شہادت اعوان صاحب کی خصوصی کاوشوں کی بدولت بھٹائی کالونی اور الطاف ٹاؤن کی عوام کو گیس کی نئی پائپ لائنوں کی فراہمی جاری رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد فاروق اعوان کی خصوصی ہدایت پر چیف کواڈینئٹر نعیم اعوان ، پرسنل سیکریٹری رضوان اعوان اور جنرل سیکریٹری پی ایس 124 سلیم اعوان سمیت دیگر نے گیس کی نئی پائپ لائنوں کے جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر موجود بھٹائی کالونی اور الطاف ٹاؤن کے مکینوں نے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اعوان اور جناب سینئٹر شہادت اعوان صاحب کی عوامی خدمات کو سراہا اور گیس کے دیرینہ مسئلے کے پر کے حل پر خوشی کا اظہار کیا۔ https://www.facebook.com/share/v/195sK3ZSqD/?mibextid=wwXIfr
❤️ 👍 2

Comments